کولمبیا کی حکومت نے سچ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے الزام میں امریکی چینل سی این این کی ہسپانوی زبان کی نشریات بند کر دی ہے۔وینزویلا کے ٹیلی کمیونیکیشن
ریگولیٹری کوناٹیل نے کل سی این این این ایسپانول چینل کی نشریات بند کئے جانے کا اعلان کیا۔اس کے کچھ ہی منٹوں بعد کچھ کیبل فراہم کرنے والے نے چینل کی نشریات بند کر دی۔